موج ریگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر۔